مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الْغُلُولِ · حديث 9494
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ: جَاءَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ فَقَالَتْ لَهُ امْرَأَتُهُ: قَدْ عَلِمْنَا أَنَّكَ قَاتَلْتَ فَهَلْ جِئْتَنَا بِشَيْءٍ؟ قَالَ: هَذِهِ إِبْرَةٌ خَيِّطِي بِهَا ثِيَابَكِ قَالَ: فَبَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنَادِيًا: «أَلَا لَا يَغُلَّنَّ رَجُلٌ إِبْرَةً فَمَا دُونَهَا» فَقَالَ عَقِيلُ لِامْرَأَتِهِ: مَا أَرَى إِبْرَتَكِ إِلَّا قَدْ فَاتَتْكِ
9494 – زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: حضرت عقیل بن ابو طالب تشریف لائے اُن کی اہلیہ نے اُن سے کہا: ہمیں یہ پتا چلا ہے کہ آپ نے جہاد میں حصہ لیا ہے تو کیا آپ کو کچھ حاصل ہوا ؟ اُنہوں نے کہا: یہ سوئی ملی ہے اس کے ذریعہ تم اپنا کپڑا سی لینا ۔ راو ی کہتے ہیں: تو نبی اکرمﷺ نے ایک منادی کو بھیجا کہ خبر دار ! کوئی شخص ایک سوئی یا اس سے کم چیز کی بھی خیانت ہر گز نہ کرے ۔ تو حضرت عقیل نے اپنی اہلیہ سے کہا: تمہاری سوئی کے بارے میں میرا یہ خیال ہے کہ وہ بھی تمہیں نہیں ملے گا ۔
عَقِيلُ لِامْرَأَتِهِ: مَا أَرَى إِبْرَتَكِ إِلَّا قَدْ فَاتَتْكِ ← فَبَعَثَ النَّبِيُّ مُنَادِيًا: «أَلَا لَا يَغُلَّنَّ رَجُلٌ إِبْرَةً فَمَا دُونَهَا» ← هَذِهِ إِبْرَةٌ خَيِّطِي بِهَا ثِيَابَكِ ← لَهُ امْرَأَتُهُ: قَدْ عَلِمْنَا أَنَّكَ قَاتَلْتَ فَهَلْ جِئْتَنَا بِشَيْءٍ؟ ← جَاءَ عَقِيلُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The door of the chagrin · Hadith 9494
