مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الْجَعَائِلِ · حديث 9458
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ عَنِ الْجَعَائِلِ قَالَ: «إِذَا أَخَذَهُ الرَّجُلُ بِدِينِهِ يَتَقَوَّى بِهِ فَلَا بَأْسَ»
معمر بیان کرتے ہیں: میں نے زہری سے معاوضے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا: اگر آدمی اپنے دین میں قوت حاصل کرنے کے لیے اسے وصول کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
«إِذَا أَخَذَهُ الرَّجُلُ بِدِينِهِ يَتَقَوَّى بِهِ فَلَا بَأْسَ» ← الْجَعَائِلِ ← سَأَلْتُ الزُّهْرِيَّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › Family section · Hadith 9458
