مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ جِهَادِ النِّسَاءِ وَالْقَتْلِ وَالْفَتْكِ · حديث 9673
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَسُئِلَ عَنْ جِهَادِ النِّسَاءِ فَقَالَ: «كُنَّ يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُدَاوِينَ الْجَرْحَى، وَيَسْقِينَ الْمُقَاتِلَةَ، وَلَمْ أَسْمَعْ مَعَهُ بِامْرَأَةٍ قُتِلَتْ، وَقَدْ قَاتَلْنَ نِسَاءُ قُرَيْشٍ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ حِينَ رَهَقَهُمْ جُمُوعُ الرُّومِ حَتَّى خَالَطُوا عَسْكَرَ الْمُسْلِمِينَ، فَضَرَبَ النِّسَاءُ يَوْمَئِذٍ بِالسُّيُوفِ فِي خِلَافَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
معمر نے ابراہیم نخعی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے اُن سے خواتین کے جہاد میں شریک ہونے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے جواب دیا: خواتین نبی اکرمﷺ کے ساتھ جنگ میں حصہ لیتی تھیں وہ زخمیوں کی تیماداری کرتی تھیں جنگجو افراد کو پانی پلاتی تھیں اور میں نے نہیں سنا کہ آپ کے ساتھ جنگ میں حصہ لینے والی کسی خاتون نے جنگ میں باقاعدہ حصہ لیا صرف قریش کی خواتین نے جنگ یرموک کے موقع پر جنگ میں باقاعدہ لڑائی کی تھی جب رومیوں کے لشکر نے مسلمانوں پر دھاو ابول دیا تھا اُس دن خواتین نے تلوار کے ساتھ لڑائی میں حصہ لیا تھا یہ حضرت عمر کے عہد حکومت کی بات ہے۔
جِهَادِ النِّسَاءِ ← إِبْرَاهِيمَ، وَسُئِلَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 9673
