مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ دُعَاءِ الْعَدُوِّ · حديث 9422
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا بَنِي النَّضِيرِ إِلَى أَنْ يُعْطُوا عَهْدًا يُعَاهِدُونَهُ عَلَيْهِ فَأَبَوْا فَقَاتَلَهُمْ»
9422 - عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک ایک صحابی کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے بنو نضیر کو یہ دعوت دی کہ وہ اس عہد کو بر قرار رکھیں جواُنہوں نے پہلے نبی اکرمﷺ کے ساتھ کیا تھا اُنہوں نے یہ بات نہیں مانی تو نبی اکرمﷺ نے اُن کے ساتھ لڑائی کی۔
رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The door of an enemy supplication · Hadith 9422
