مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الْبَيَاتِ · حديث 9386
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ، سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ: بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرِيَّةً إِلَى خَيْبَرٍ فَأَفْضَى الْقَتْلُ إِلَى الذُّرِّيَّةِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا يَحْمِلُكُمْ عَلَى قَتْلِ الذُّرِّيَّةِ؟» قَالُوا: أَوَ لَيْسُوا أَوْلَادَ الْمُشْرِكِينَ؟ قَالَ: «أَوَ لَيْسَ خِيَارُكُمْ أَوْلَادَ الْمُشْرِكِينَ؟» قَالَ: ثُمَّ خَطَبَنَا، فَقَالَ: «أَلَا كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ حَتَّى يُعْرِبَ عَنْهُ لِسَانُهُ»
9386 – حسن بصری بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ایک جنگی مہم خیبر کی طرف روانہ کی تو اُن لوگوں کے بال بچوں کو بھی قتل کر دیا نبی اکرم ﷺ تک اس بارے میں اطلاع پہنچی تو آپ نے دریافت کیا: تم نے بال بچوں کو کیوں قتل کیا ہے ؟ اُن لوگوں نے عرض کی: کیا یہ مشرکین کی اولاد نہیں ہیں ؟ نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا: کیا تمہارے بہترین لوگ مشرکین کی اولاد نہیں ہیں؟ راوی بیان کرتے ہیں: پھر آپ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا:خبردار! ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے جب تک وہ بولنا شروع نہ کر دے ۔
ثُمَّ خَطَبَنَا، ← «أَوَ لَيْسَ خِيَارُكُمْ أَوْلَادَ الْمُشْرِكِينَ؟» ← أَوَ لَيْسُوا أَوْلَادَ الْمُشْرِكِينَ؟ ← «مَا يَحْمِلُكُمْ عَلَى قَتْلِ الذُّرِّيَّةِ؟» ← بَعَثَ النَّبِيُّ سَرِيَّةً إِلَى خَيْبَرٍ فَأَفْضَى الْقَتْلُ إِلَى الذُّرِّيَّةِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ ← الْحَسَنِ، ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › Homes section · Hadith 9386
