مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ هَلْ يُقَامُ الْحَدُّ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي بِلَادِ الْعَدُوِّ · حديث 9370
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَتَبَ: «أَنْ لَا يَحُدَّ أَمِيرُ الْجَيْشِ، وَلَا أَمِيرُ سَرِيَّةٍ رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ حَتَّى يَطْلُعَ الدَّرْبُ قَافِلًا، فَإِنِّي أَخْشَى أَنْ تَحْمِلَهُ الْحَمِيَّةُ عَلَى أَنْ يَلْحَقَ بِالْمُشْرِكِينَ»
9370 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: بعض اہل علم نے مجھے یہ بات بتائی ہے : حضر ت عمر بن خطاب نے خط میں لکھا تھا بڑے لشکر کا امیر یا چھوٹی مہم کا امیر کسی بھی مسلمان شخص پر اُس وقت تک حد جاری نہ کرے جب تک واپس آتے ہوئے وہ مسلمانوں کے علا قے میں نہیں پہنچ جاتے کیونکہ مجھے یہ اندیشہ ہے کہ کہیں وہ شخص طیش میں آکر مشرکین کے ساتھ نہ جا ملے۔
بَعْضُ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › Chapter: Will the Hadddu be established for a Muslim in the countries of the enemy · Hadith 9370
