مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ الْمَتَاعِ يُصِيبُهُ الْعَدُوُّ، ثُمَّ يَجِدُهُ صَاحِبُهُ · حديث 9358
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ: أَنَّ الْعَدُوَّ أَصَابُوا نَاقَةَ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، فَاشْتَرَاهَا رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مِنَ الْعَدُوِّ فَعَرَفَهَا صَاحِبُهَا، وَأَقَامَ عَلَيْهَا الْبَيِّنَةَ، فَاخْتَصَمَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَقَضَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَدْفَعَ إِلَيْهِ الثَّمَنَ الَّذِي اشْتَرَاهَا بِهِ مِنَ الْعَدُوِّ، وَإِلَّا خَلَّى بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمُشْتَرِي»
9358 – تمیم بن طرفہ بیان کرتے ہیں: دشمنوں نے ایک مسلمان شخص کی اونٹنی پکڑ لی پھر ایک مسلمان شخص نے دشمن سے اُسے خرید لیا پھر اُس کے مالک نے اُسے پہچان لیا اور اس پر ثبو ت بھی پیش کر دئیے وہ دونوں اپنا مقدمہ نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی اکرمﷺ نے یہ فیصلہ دیا کہ جس شخص نے اونٹنی کو دشمن سے خرید اتھا دوسرا شخص اُس کی قیمت کو لوٹا دے گا ورنہ پھر وہ اونٹنی خریدار کے پاس ہی رہے گی۔
سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › The door of the goods that the enemy hits, then the one who finds it · Hadith 9358
