مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجِهَادِ ‹ بَابُ اسْمِ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَا يُعْطَى فِي سَبِيلِ اللَّهِ · حديث 9661
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «كَانَ اسْمُ جَارِيَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَضْرَةَ، وَحِمَارُهُ يَعْفُرَ، وَنَاقَتُهُ الْقَصْوَاءَ، وَبَغْلَتُهُ الشَّهْبَاءَ، وَسَيْفُهُ ذَا الْفَقَارِ»
امام جعفر صادق اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی کنیز کا نام خضر ہ تھا آپ کے گدھے کا نام یعفر تھا تو آپ کی اونٹنی کا نام قصورا تھا آپ کے خچر کا نام شہبا ء تھا اور آپ کی تلوار کا نام ذوالفقار تھا ۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Jihad › Chapter The name of the sword of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him, and what is given in the way of God · Hadith 9661
