مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْكَفَنِ · حديث 6187
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى قَالَ: «يُكَفَّنُ الْمَيِّتُ فِي وِتْرِ قَمِيصٍ وَلُفَافَتَيْنِ، يُلْبَسُ الْقَمِيصُ، وَتُبْسَطُ اللُّفَافَةُ عَلَى الْأُخْرَى، ثُمَّ يُدْرَجُ فِيهَا وَلَا يَزَالُ عَلَيْهِ الْقَمِيصُ»
6187 - سلیمان بن موسیٰ بیان کرتے ہیں: میت کو طاق تعداد کے کپڑوں میں کفن دیا جائے گا ایک قمیص ہو گی اور دو لفافے ہوں گئ قمیص کو پہنا دیا جائے گا اور ایک لفافہ کو دوسرے کے اور پر لپیٹ دیا جائے گا پھر اُس میں میت کو رکھا جائے گا اور قمیص اُس کے جسم پر موجود رہے گی۔
سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The Shroud Gate · Hadith 6187
