مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْكَفَنِ · حديث 6175
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ، وَصُلِّيَ عَلَيْهِ فِي الْمَسْجِدِ وَدُفِنَ لَيْلًا "
6175 - ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: حضرت ابو بکر کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا اور مسجد میں اُن کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور اُنہیں رات میں ہی دفن کر دیا گیا۔
هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The Shroud Gate · Hadith 6175
