مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْحِنَاطِ · حديث 6150
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، أَنَّهُ رَأَى أَيُّوبَ يَذُرُّ عَلَى الْمَيِّتِ وَلِحْيَتِهِ وَصَدْرِهِ ذَرِيرَةً "
معمر بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے ایوب کو دیکھا کہ اُنہوں نے میت پر اُس کی داڑھی پر اور اُس کے سینہ پر زریرہ لگائی۔
مَعْمَرٍ، أَنَّهُ رَأَى أَيُّوبَ يَذُرُّ عَلَى الْمَيِّتِ وَلِحْيَتِهِ وَصَدْرِهِ ذَرِيرَةً ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The hatch door · Hadith 6150
