مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ غُسْلِ الْمَيِّتِ · حديث 6075
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «يُغَسَّلُ الْمَيِّتُ وِتْرًا؛ ثَلَاثًا أَوْ خَمْسًا أَوْ سَبْعًا، كُلُّهُنَّ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ فِي كُلِّ غَسْلَةٍ يُغْسَلُ رَأْسُهُ مَعَ سَائِرِ جَسَدِهِ» قَالَ: قُلْتُ: وَتُجْزِئُ وَاحِدَةٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ، إِنْ أَنْقَوْهُ»
عطا ء فرماتے ہیں: میت کو طاق تعداد میں غسل دیا جائے گا تین یا پانچ مرتبہ پانی اور بیری کے پتوں کے ذریعہ غسل دیا جائے گا اور ہر مرتبہ غسل دیتے ہوئے پورے جسم کے ساتھ سر کو بھی دھویا جائے گا ۔ راوی کہتے ہیں : میں نے دریافت کیا: کیا ایک مرتبہ بھی کافی ہو گا ؟ عطا ء نے جواب دیا: جی ہاں! اگر لوگ اُسے اچھی طرح صاف کر دیں ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6075
