مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ وَنِسْيَانِهِ · حديث 5989
عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ ثُمَّ نَسِيَهُ لَقِيَ اللَّهَ أَجْذَمَ»
5989 - حضرت سعد بن عباس بیا ن کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص قرآن کا علم حاصل کرنے کے بعد اُسے بھول جائے وہ اللہ تعالیٰ کی بار گاہ میں ایسی حالت میں حاضر ہو گا کہ اُسے جذام ہو گا۔
سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، ← عِيسَی بْنِ فَائِدٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Hadith 5989
