مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ وَنِسْيَانِهِ · حديث 5977
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «عُرِضَتْ عَلَيَّ أُجُورُ أُمَّتِي حَتَّى الْقَذَاةَ - أَوِ الْبَعْرَةَ - يُخْرِجُهَا الْإِنْسَانُ مِنَ الْمَسْجِدِ، وَعُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَكْبَرَ مِنْ آيَةٍ أَوْ سُورَةٍ أُوتِيهَا الرَّجُلُ فَنَسِيَهَا»
5977 - حضرت انس بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے یہ ارشاد فرمایا ہے : میرے سامنے میری اُمت کے اجر پیش کیے گئے یہاں تک کہ وہ گندگی اور مینگی بھی پیش کی گئی جسے انسان مسجد سے باہر نکال دیتا ہے اور میرے سامنے میری اُمت کے گناہ بھی پیش کیے گئے تو میں نے اس سے بڑا گناہ اور کوئی نہیں دیکھا کہ ایک آیت یا سورت کا علم کسی شخص کو دیا گیا ہو اور پھر وہ اُسے بھول جائے ۔
أَنَسٍ، ← رَجُلٌ: ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5977
