مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ السَّجْدَةِ عَلَى مَنِ اسْتَمَعَهَا · حديث 5917
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ بْنِ مَعْدَانَ قَالَ: قُلْتُ لِثَوْبَانَ حَدِّثْنِي بِحَدِيثٍ لَعَلَّ اللَّهَ يَنْفَعُنِي بِهِ قَالَ: قُلْتُ لَهُ ذَلِكَ ثَلَاثًا، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ عَبْدٍ يَسْجُدُ لِلَّهِ سَجْدَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً»
5917 - خالد بن ابو طلحہ معدان بیان کرتے ہیں: میں ے حضرت ثوبا سے گزارش کی : آہ مجھے کوئی حدیث سنائیے تاکہ اللہ تعالیٰ اُس کے ذریعہ مجھے نفع عطا ء کرے ! راوی کہتے ہیں: میں نے تین مرتبہ اُن سے گزرش کی تو اُنہوں نے بتایا : میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : جو بندہ اللہ تعالیٰ کے سامنے ایک مرتبہ سجدہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کی وجہ سے اُس بندہ کو ایک درجہ کو بلند کرتا ہے اور سجدہ کی وجہ سے اُس بندہ کے ایک گناہ کو ختم کر دیتا ہے ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← قُلْتُ لَهُ ذَلِكَ ثَلَاثًا، ← بِحَدِيثٍ لَعَلَّ اللَّهَ يَنْفَعُنِي بِهِ ← قلت لثوبان ← خَالِدِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ بْنِ مَعْدَانَ ← الْوَلِيدِ بْنِ هِشَامٍ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Virtues of the Qur’an › The door of the prostration to whomever has heard it · Hadith 5917
