مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ مَتَى تُلْقَى الزَّكَاةُ · حديث 5846
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ فَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ يُخْرِجُوهَا قَبْلَ أَنْ يَخْرُجُوا إِلَى الْمُصَلَّى سُنَّةً
5846 - ابن شہاب بیان کرتے ہیں: اُن تک یہ روایرت پہنچی ہے کہ نبی اکرمﷺ کھڑے ہوئے آپ نے لوگوں کو ہدایت کی کہ وہ صدقہ فطر عید گاہ کی طرف جانے سے پہلے ادا کریں یہ سنت ہے۔
ابْنِ شِهَابٍ: أَنَّهُ بَلَغَهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter when Zakat is received · Hadith 5846
