مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ مَنْ يُلْقَى عَلَيْهِ الزَّكَاةُ · حديث 5814
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِنْ كَانَ لِعَبْدِكَ بَنُونَ صِغَارٌ أَحْرَارٌ فَلَا يُزَكِّي عَنْهُمْ أَبُوهُمْ إِلَّا بِإِذْنِ سَيِّدِهِ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:325]
5814 - عطا ء فرماتے ہیں: اگر تمہارے کسی غلام کے بچے نابالغ ہوں اور آزاد ہوں تو اُن بچوں کا باپ اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اُن کی طرف سے صدقہ فطر ادا نہیں کرے گا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter on whom Zakat is given · Hadith 5814
