مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ ‹ بَابُ التَّكْبِيرِ فِي الصَّلَاةِ يَوْمَ الْعِيدِ · حديث 5688
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، ذَكَرَ أَنَّ زِيَادًا، سَأَلَ مَسْرُوقًا عَنْ تَكْبِيرِ الْإِمَامِ قَالَ: «يُكَبِّرُ الْإِمَامُ وَاحِدَةً ثُمَّ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا، ثُمَّ يَقْرَأُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ، ثُمَّ يَسْجُدُ، ثُمَّ يَقُومُ فِي الْآخِرَةِ فَيَقْرَأُ، ثُمَّ يُكَبِّرُ ثَلَاثًا، ثُمَّ يُكَبِّرُ وَاحِدَةً يَرْكَعُ بِهَا». قَالَ قَتَادَةُ: وَبَلَغَنِي مِثْلَ هَذَا عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
ں تکبیر کہنے کے بارے میں دریافت کیا تو ان میں سے ہر صاحب نے یہی کہا کہ ان سے پوچھ لو ! دوسرے نے کہا: ان سے پوچھ لو! تو حضرت حذیفہ نے سعید سے کہا: تم ان سے پو چھو! یعنی حضرت عبداللہ بن مسعود سے پوچھو۔ اُس نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے دریافت کیا تو حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: امام چار تکبیریں کہے گا پھر تلاوت کرے گا پھر تکبیر کہہ کر رکوع میں چال جائے گا پھر دوسری رکعت میں کھڑا ہو کر تلاوت کرے گا پھر تلاوت کرنے کے بعد چار تکبیرں کہے گا ۔
قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The two Eid prayers book › Chapter of Takbir in prayer on the day of Eid · Hadith 5688
