مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْقُبُورِ · حديث 1591
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَسُئِلَ عَنِ الصَّلَاةِ وَسَطَ الْقُبُورِ؟ قَالَ: ذُكِرَ لِي، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ اتَّخَذُوا قُبُوَرَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ فَلَعَنَهُمُ اللَّهُ تَعَالَى»
عمرو بن دینار سے قبروں کے درمیان میں نماز ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا گیا اُنہوں نے بتایا : مجھے یہ بات بتائی گئی ہے نبی اکرمﷺ نے یہ فرمایا ہے : بنی اسراعیل نے اپنے انبیا ء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا تھا اللہ تعالی ٰ اُن پر لعنت کرے ۔
لِي ← الصَّلَاةِ وَسَطَ الْقُبُورِ؟ ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَسُئِلَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of prayer over graves · Hadith 1591
