مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْخُمْرَةِ، وَالْبُسُطِ · حديث 1535
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ صَلَاةَ الْإِنْسَانِ عَلَى الْخُمْرَةِ، وَالْوِطَاءِ؟ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِذَلِكَ إِذَا لَمْ يَكُنْ تَحْتَ وَجْهِهِ، وَيَدَيْهِ، وَإِنْ كَانَ تَحْتَ رُكْبَتَيْهِ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ يَسْجُدُ عَلَى حُرِّ وَجْهِهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : آدمی کا چٹائی یا نیچے بچھانے والی کسی بھی چیز پر نماز ادا کرنے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ وہ آدمی کے چہرے یا ہاتھوں کے نیچے نہ ہو اگرچہ وہ اُس کے گھٹنوں کے نیچے ہو اس کی وجہ یہ ہے آدمی اپنے چہرے پر سجدہ کرتا ہے ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ صَلَاةَ الْإِنْسَانِ عَلَى الْخُمْرَةِ، وَالْوِطَاءِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of prayer over wine, and bread · Hadith 1535
