مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الدَّمِ يُصِيبُ الثَّوْبَ · حديث 1465
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ نُعْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَفِيهِ دَمٌ لَمْ يُعِدِ الصَّلَاةَ»
طاؤس کے صاحبزادے اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: جب وہ کسی ایسے کپڑے پر نماز ادا کرتے جس پر خون لگا ہوا ہو تو وہ نماز کو دہراتے نہیں تھے ۔
أَبِيهِ: «أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَفِيهِ دَمٌ لَمْ يُعِدِ الصَّلَاةَ» ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← نُعْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1465
