مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْخَاتَمِ · حديث 1362
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ الْخَاتَمِ يُكْتَبُ فِيهِ ذِكْرُ اللَّهِ «فَكَرِهَهُ»
عبدالر کریم بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے ایسی انگوٹھی کے بارے میں دریافت کیا جس میں اللہ کا نام لکھا گیا ہو تو اُنہوں نے اسے مکروہ قرار دیا ۔
اللَّهِ «فَكَرِهَهُ» ← الْخَاتَمِ يُكْتَبُ فِيهِ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1362
