مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ تَرْجِيلِ الْحَائِضِ · حديث 1259
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، أَنَّ أَبَا ظَبْيَانَ أَرْسَلَ إِلَى إِبْرَاهِيمَ يَسْأَلُهُ، عَنِ الْحَائِضِ تُوَضِّئُنِي، ثُمَّ أَسْتَنِدُ إِلَيْهَا فَأُصَلِّي قَالَ: «لَا»
مغیرہ بیا ن کرتے ہیں: ابو ظبیان نے ابراہیم نخعی کو پیغام بھیجا اور اُن سے حیض والی عورت کے بارے میں دریافت کیا کہ وہ مجھے وضو کروا سکتی ہے اور کیا میں اُس کے ساتھ ٹیک لگا کر نماز ادا کر سکتا ہوں؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
لَا۔ ← الْحَائِضِ تُوَضِّئُنِي، ثُمَّ أَسْتَنِدُ إِلَيْهَا فَأُصَلِّي ← مُغِيرَةَ، أَنَّ أَبَا ظَبْيَانَ أَرْسَلَ إِلَى إِبْرَاهِيمَ يَسْأَلُهُ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The door to committing a menstruating woman · Hadith 1259
