مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ مُبَاشَرَةِ الْحَائِضِ · حديث 1245
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيُبَاشِرُهَا إِذَا ارْتَفَعَ عَنْهَا الدَّمُ وَلَمْ تَطْهُرْ؟ قَالَ: «لَا حَتَّى تَطْهُرَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں :میں عطا ء سے دریافت کیا : جب عورت کا خون آنا بند ہو جائے اور وہ پاک نہ ہوئی ہو تو کیا مرد اُس کے ساتھ مباثرت کر سکتا ہے ؟ اُنہوںنے جواب دیا: جی نہیں! جب تک وہ عورت پاک نہیں ہو جاتی ۔
«لَا حَتَّى تَطْهُرَ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَيُبَاشِرُهَا إِذَا ارْتَفَعَ عَنْهَا الدَّمُ وَلَمْ تَطْهُرْ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › Section Directly of the menstruating woman · Hadith 1245
