مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ · حديث 1176
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الْمُسْلِمِينَ اسْتُحِيضَتْ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْ سُئِلَ عَنْهَا - فَقَالَ: «إِنَّمَا هُوَ عَرَقٌ تَتْرُكُ الصَّلَاةَ قَدْرَ حَيْضَتِهَا، ثُمَّ تَجْمَعُ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ، وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ، وَتَغْتَسِلُ لِلصُّبْحِ غُسْلًا»
عبدالر حمٰن بن قاسم ا پنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک مسلمان خاتون کو استحاضہ کی شکایت لاحق ہوئی تو اُس نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا یا نبی اکرم ﷺ سے اُس خاتون کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ ایک دوسری رگ کا مواد ہے وہ عورت اپنے حیض کے دنوں میں نماز کو ترک کیے رکھے گی اور ایک غسل کے ذریعے مغرب اور عشا ء کی نمازیں اکھٹی ادا کریں گی اور صبح کی نماز کے لیے ایک مرتبہ غسل کرے گی ۔
أَبِيهِ، أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الْمُسْلِمِينَ اسْتُحِيضَتْ فَسَأَلَتِ النَّبِيَّ أَوْ سُئِلَ عَنْهَا ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The menstrual book › The door of the toilet · Hadith 1176
