مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تَغْسِلُ الرَّجُلَ · حديث 6125
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «إِذَا مَاتَتِ الْمَرْأَةُ وَلَمْ يَجِدُوا امْرَأَةً تَغُسِّلُهَا غَسَّلَهَا زَوْجُهَا أَوِ ابْنُهَا، وَإِنْ وَجَدُوا يَهُودِيَّةً أَوْ نَصْرَانِيَّةً غَسَّلَتْهَا»
6125 - حسن بصری فرماتے ہیں: جب عورت انتقال کر جائے اور اُسے غسل دینے کے لیے کوئی عورت نہ ملے تو اُس کا شوہر اُس کا بیٹا اُس عورت کو غسل دیدیں گے اگر کوئی یہودی یا عیسائی عورت مل جاتی ہے تو وہ عیسائی یا یہودی عورت اُسے غسل دے دے گی۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of the woman bathes the man · Hadith 6125
