مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ عُمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعُمْرِ بَعْضِ أَصْحَابِهِ · حديث 6785
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: «وُكِّلَ مِيكَائِيلُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعِينَ ثَلَاثَ سِنِينَ يُعَلَّمُ أَسْبَابَ النُّبُوَّةِ، فَلَمَّا كَانَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَأَرْبَعِينَ وُكِّلَ بِهِ جِبْرَئِيلُ فَنَزَلَ عَلَيْهِ بِالْقُرْآنِ بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ، وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ، ثُمَّ تُوُفِّي وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ، وَتُوُفِّي عُمَرُ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ»
6785 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: حضرت میکائیل کو نبی اکرمﷺ کے ساتھ متعلق کیا گیا اُس وقت نبی اکرمﷺ کی عمر 40 سال تھی اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کو نبوت کے اسباق کی تعلیم دی جائے نبی اکرمﷺ کی عمر جب 43 برس ہو گئی تو حضرت جبرائیل کو آپ سے متعلق کیا گیا وہ مکہ میں 10 سال تک قرآن لے کر آپ پر نازل ہوتے رہے اور مدینہ منورہ بھی 10 سال کا انتقال ہوا تھا تو اُس وقت اُن کی عمر بھی 63 برس تھی۔
الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6785
