مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الشَّهِيدِ وَغُسْلِهِ · حديث 6653
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حَمْزَةَ يَوْمَ أُحُدٍ سَبْعِينَ صَلَاةً، كُلَّمَا أُتِيَ بِرَجُلٍ صَلَّى عَلَيْهِ»، وَحَمْزَةُ مَوْضُوعٌ يُصَلَّى عَلَيْهِ مَعَهُ
6653 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے غزوہ اُحد کے موقع پر حضرت حمزہ کی ستر مرتبہ نماز جنازہ ادا کی تھی جب بھی کسی شخص کو لایا جاتا تو آپ اُس کی نماز جنازہ ادا کرتے اور حضرت حمزہ کی میت وہاں رکھی رہی آپ اس کے ساتھ حضرت حمزہ کی بھی نماز جنازہ ادا کرتے تھے۔
الشَّعْبِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of prayer for the martyr and his washing · Hadith 6653
