مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الشَّهِيدِ وَغُسْلِهِ · حديث 6641
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُصْعَبٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ وَلَدِ زَيْدٍ قَالَ: ادْفِنُونَا وَمَا أَصَابَ الثَّرَى مِنْ دِمَائِنَا قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَمَّارٌ الدُّهْنِيُّ قَالَ: قَالَ زَيْدٌ: «شُدُّوا عَلَيَّ ثِيَابِي وَادْفِنُونِي وَابْنَ أُمِّي فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ يَعْنِي أَخَاهُ سَرْحَانَ، فَإِنَّا قَوْمٌ مُخَاصَمُونَ»
6641 - مصعب نے ایک شخص کے حوالے سے زید بن صوحان کی آل میں سے ایک شخص کا یہ بیان نقل کیا ہے : تم لوگ ہمیں دفن کر دینا اور جو بھی ہمارا خون ہے اُُس خون سمیت دفن کر دینا ۔ عمار دہنی نے یہ بات نقل کی ہے : زید نے کہا: تم لوگ میرے کپرے مجھ پر باند دینا اور مجھے اور میرے بھائی کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا ان کی مروان کے بھائی سرحان تھے کیونکہ ہم ایسے لوگ ہیں جن سے جھگڑا کیا جائے گا ۔
وَلَدِ زَيْدٍ ← رَجُلٌ: ← مصعب ← مِسْعَرٍ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of prayer for the martyr and his washing · Hadith 6641
