مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجِنَازَةِ فِي الْحِينِ الَّتِي تُكْرَهُ فِيهِ الصَّلَاةُ · حديث 6569
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: " نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُصَلِّيَ فِي ثَلَاثِ سَاعَاتٍ وَأَنْ نَدْفِنَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا: عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ حَتَّى تَبْيَضَّ وَتَرْتَفِعَ، وَعِنْدَ غُرُوبِهَا حَتَّى يَسْتَبِينَ غُرُوبُهَا، وَنِصْفَ النَّهَارِ فِي شِدَّةِ الْحَرِّ "
حضرت عقبہ عامر بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ہمیں اس بات سے منع کیا ہے کہ ہم تین اوقات میں نماز ادا کریں یا ان میں اپنے مردوں کو دفن کریں : سورج طلوع ہونے کے وقت جب تک وہ روشن اور بلند نہیں ہو جاتا سورج غروب ہونے کے وقت جب تک وہ واضح طور پر غروب نہیں ہو جاتا اور گرمی کی شدت میں نصف النہار کے وقت۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← يحيى بن العلاء ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on the funeral prayer at the time when prayer is disliked · Hadith 6569
