مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ يُدْفَنُ فِي التُّرْبَةِ الَّتِي مِنْهَا خُلِقَ · حديث 6533
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي نُوحُ بْنُ أَبِي بِلَالٍ، عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ الْهُذَلِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «مَا مِنْ مَوْلُودٍ يُولَدُ إِلَّا بَعَثَ اللَّهُ مَلَكًا فَأَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ تُرَابًا فَجَعَلَهُ عَلَى مَقْطَعِ سُرَّتِهِ فَكَانَ فِيهِ شِفَاؤُهُ، وَكَانَ قَبْرُهُ فِي مَوْضِعِ أَخْذِ التُّرَابِ مِنْهُ»
حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: جب بھی کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ کو بھجتا ہے وہ زمین سے کچھ مٹی لے کر اُس مٹی کو اُس بچہ کے ناف کے کاٹنے کی جگہ پر رکھ دیتا ہے اس میں اُس کے لیے شفا ہوتی ہے اور جس جگہ وہ مٹی لی گئی ہوتی ہے اُس کی قبر بھی وہیں بنتی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سُلَيْمَانَ الْهُذَلِيِّ، ← نُوحِ بْنِ أَبِي بِلاَلٍ ← الْأَسْلَمِيّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › A gate is buried in the soil from which it was created · Hadith 6533
