مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ انْصِرَافِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَازَةِ قَبْلَ أَنْ يُؤْذَنَ لَهُمْ · حديث 6521
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ «لَا يَقُومُ إِذَا شَهِدَ حَتَّى يُؤْذَنَ لَهُ إِذَا صَلَّى عَلَيْهَا»
نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر جب کسی جنازہ میں شریک ہوتے تھے تو اُس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد اُس وقت تک نہیں اُٹھتے تھے جب تک اُنہیں اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
نَافِعٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on leaving people from funeral before they are given permission · Hadith 6521
