مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْمَزَابِي وَالْجُلُوسِ عَلَى الْقَبْرِ · حديث 6509
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قَالَ لِي عَطَاءٌ: «يُكْرَهُ أَنْ يُتَوَضَّأَ عَلَى الْقُبُورِ أَوْ يُجْلَسَ عَلَيْهَا»، قُلْتُ لَهُ: أَتَخَطَّاهُ؟ قَالَ: أَكْرَهُهُ قَالَ: إِنَّا إِذَا بَلَغْنَا قَبْرَ أَحَدِهِمْ إِنَّا لَنَطَؤُهُ
6509 – ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء نے مجھ سے کہا: اس بات کو مکروہ قرار دیا گیا ہے کہ قبر پر وضو کیا جائے یا قبر پر بیٹھا جائے۔ میں نے دریافت کیا: کیا اپ قبروں پر پاؤں دیں گے؟ اُنہوں نے جواب دیا: میں اسے مکروہ قرار دوں گا۔ وہ فرماتے ہیں: جب ہم کسی کی قبر پر پہنچیں گے تو ہم اس پر پاؤں دے دیں گے۔
لِي عَطَاءٌ: «يُكْرَهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of the gutter and the sitting on the grave · Hadith 6509
