مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْجَدَثِ وَالْبُنْيَانِ · حديث 6485
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: «سَقَطَ الْحَائِطُ الَّذِي عَلَى قَبْرِ النَّبِيِّ، فَسُتِرَ ثُمَّ بُنِيَ»، فَقُلْتُ لِلَّذِي سَتَرَهُ: ارْفَعْ نَاحِيَةَ السِّتْرِ حَتَّى أَنْظُرَ إِلَيْهِ، فَإِذَا عَلَيْهِ جَبُوبٌ، وَإِذَا عَلَيْهِ رَمْلٌ كَأَنَّهُ مِنْ رَمْلِ الْعَرْصَةِ
6485 - عبدالرحمٰن بن قاسم بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کو قبر مبارک کے پاس موجود دیوار گر گئی تو پردہ کیا گیا اور پھر اُس عمارت کو بنایا گیا ۔ میں نے اُس شخص سے کہا: جس نے پردہ کیا ہوا تھا تم پردے کا کنارہ اُٹھاؤ تاکہ میں اُص کی زیارت کر لوں۔ تو اس پر ریت موجود تھی جیسے میدان کی ریت ہوتی ہے۔
عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The gate of the advent and the building · Hadith 6485
