مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ مِنْ حَيْثُ يَدْخُلُ الْمَيِّتُ الْقَبْرَ · حديث 6473
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ قَالَ: «شَهِدْتُ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَنَفِيَّةِ حَيْثُ مَاتَ ابْنُ عَبَّاسٍ أَخَذَهُ مِنْ نَحْوِ الْقِبْلَةِ حِينَ أَدْخَلَهُ الْقَبْرَ»
عمران بن ابو عطا ء بیان کرتے ہیں: میں محمد بن حنفیہ کے پاس موجود تھا جب حضرت عبداللہ بن عباس کا انتقال ہوا تو اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس کی میت کو قبلی کی سمت سے پکڑا تھا اور انہیں قبر میں اُتارا تھا۔
عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَطَاءٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Door from where the dead enters the grave · Hadith 6473
