مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ حِينَ يُدْلَى الْمَيِّتَ فِي الْقَبْرِ · حديث 6461
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ خَيْثَمَةَ قَالَ: كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَقُولُوا عَلَى الْمَيِّتِ: «بِسْمِ اللَّهِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَعَلَى مِلَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ الشَّيْطَانِ»
6461 – خیثمہ بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ یہ بات مستحب سمجھتے تھے کہ وہ میت پر یہ کلمات پڑھیں : اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اللہ کی راہ مین اور اللہ کے رسول کے دین پر قائم رہتے ہوئے اے اللہ! تو اس کی قبر کو اس کے لیے کشادہ کر دے اور اس کی قبر کو اس کے لیے نورانی کر دے اور اسے اس کے نبی کے ساتھ ملا دے اور تو اس سے راضی ہو جا اس پر غضبناک نہ ہونا ۔
خيثمة ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of saying when the dead are cast in the grave · Hadith 6461
