مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ وَالدُّعَاءِ فِي الصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ · حديث 6437
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ حُدِّثْتُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ: «أَنَّهُمْ كَانُوا يَقْرَءُونَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ، وَيَدْعُونَ وَيَسْتَغْفِرُونَ بَعْدَ كُلِّ تَكْبِيرَةٍ مِنَ الثَّلَاثِ، ثُمَّ يُكَبِّرُونَ الرَّابِعَةَ فَيَنْصَرِفُونَ وَلَا يَقْرَءُونَ»
6437 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے حضرت ابو ہریرہ حضرت ابو دردا حضرت انس بن مالک اور حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ یہ حضرت سورہ فاتحہ کی تلاوت کرتے تھے اور تین تکبیروں میں سے ہر ایک کے بعد دعا کرتے تھے اور استغفار کرتے تھے پھر یہ لوگ چوتھی تکبیر کہنے کے عبد نماز ختم کر دیتے تھے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on recitation and supplication in prayer for the dead · Hadith 6437
