مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ كَيْفَ صُلِّيَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 6377
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " قُبِضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ، وَلَمْ يُدْفَنْ ذَلِكَ الْيَوْمَ وَلَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ، حَتَّى كَانَ مِنْ آخِرِ يَوْمِ الثُّلَاثَاءِ قَالَ: وَغُسِّلَ وَعَلَيْهِ قَمِيصٌ، وَكُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ: ثَوْبَيْنِ صَحَارِيَّيْنِ وَبُرْدِ حِبَرَةٍ، وَصُلِّيَ عَلَيْهِ بِغَيْرِ إِمَامٍ، وَنَادَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي النَّاسِ خَلُّوا الْجِنَازَةَ وَأَهْلَهَا وَلُحِدَ لَهُ، وَجُعِلَ عَلَى لَحْدِهِ اللَّبِنُ "
امام جعفر صادق اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی پیروی کے دن انتقال ہوا اُس دن اور اپس رات میں آپ کو دفن نہیں کیا گیا یہاں تک کہ منگل کے دن کا آخری حصہ آگیا۔ راوی کہتے ہیں: جب نبی اکرم ﷺ کو غسل دیا گیا تو آپ کی قمیص آپ کے جسم پر رہنے دی گئی آپ کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا دو صحاری کپڑے تھے اب جنازہ اور اُس کے اہل کے لیے جگہ چھوڑدو۔ نبی اکرمﷺ کے لیے لحد تیار کی گئی اور آپ کی لحد پر اینٹیں رھی گئیں۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter How the Prophet, may God bless him and grant him peace, prayed · Hadith 6377
