مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ مَنْ أَحَقُّ بِالصَّلَاةِ عَلَى الْمَيِّتِ · حديث 6365
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُمَرَ وَدَفَنَهُ، وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ»
6365 - قتادہ بیان کرتے ہیں؛ حضرت زبیر نے حضرت عمر کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہیں دفن کر وایا کیونکہ حضرت عمر نے اُن کے بارے میں وصیت کی تھی۔
«صَلَّى الزُّبَيْرُ عَلَى عُمَرَ وَدَفَنَهُ، وَكَانَ أَوْصَى إِلَيْهِ» ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter Who is more righteous to pray over the dead · Hadith 6365
