مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ فَضْلِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ · حديث 6269
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اتَّبَعَ جِنَازَةً فَصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنِ انْتَظَرَهَا حَتَّى يُقْضَى قَضَاؤُهَا فَلَهُ قِيرَاطَانِ أَصْغَرُهُمَا مِثْلُ أحُدٍ»
6269 - حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جو شخص جنازہ کے ساتھ جاتا ہے اور اُس کی نماز جنازہ ادا کرتا ہے اُسے ایک قیراط ملتا ہے اور جوشخص انتظار کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ اس کے فارغ ہوا جائے تو اُسے دو قیراط ملتے ہیں جس میں سے چھوٹا قیراط اُحد پہاڑ جتنا ہوتا ہے۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَمَّنْ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter on the merit of following funerals · Hadith 6269
