مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ النَّعْشِ وَالِاسْتِغْفَارِ · حديث 6245
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: أَخَذَ أَبُو جُحَيْفَةَ بِقَوَائِمِ سَرِيرِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ، فَمَا فَارَقَهُ حَتَّى أَتَى الْقَبْرَ وَهُوَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَبِي مَيْسَرَةَ»
6245 - اسماعیل بن ابو خالد بیان کرتے ہیں: ابو حجیفہ نے عمرو بن شرجیل کی چارپائی کے پائے پکڑے اور ان سے اُس وقت تک جدا نہیں ہوئے جب تک وہ قبر تک نہیں آگئے وہ یہی کہتے رہے: اے اللہ! تو ابو میسرہ کی مغفرت کر دے!
إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of recovery and seeking forgiveness · Hadith 6245
