مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ شَعْرِ الْمَيِّتِ وَأَظْفَارِهِ · حديث 6233
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: سُئِلَ حَمَّادٌ، عَنْ تَقْلِيمِ أَظْفَارِ الْمَيِّتِ؟ قَالَ: «أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ أَقْلَفَ أَتَخْتِنُهُ»
6233 - سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: حماد سے میت کے ناخن تراشنے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے فرمایا: اس بارے میں تمہار ی کیا رائے ہے ؟ کہ اگر اُس کے جتنے نہ ہوئے ہوں تو تم اُس کے ختنے بھی کرو گے؟
«أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ أَقْلَفَ أَتَخْتِنُهُ» ← تَقْلِيمِ أَظْفَارِ الْمَيِّتِ؟ ← سُئِلَ حَمَّادٌ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the hair and nails of the dead · Hadith 6233
