مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْكَفَنِ · حديث 6197
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَاذَا بَلَغَكَ أَنَّهُ يُسْتَحَبُّ مِنْ كَفَنِ الْمَيِّتِ؟ قَالَ: «الْبَيَاضُ أَدْنَاهُ»، قُلْتُ: إِنِّي أَرَى النَّاسَ قَدْ عَلَّقُوا الْقَبَاطِيَ قَالَ: مُحْدَثٌ، وَأَيْنَ الْقَبَاطِي مِنْ ذَلِكَ الزَّمَانِ؟ أَرَهْوًا حَيًّا وَزَهْوًا مَيِّتًا؟
6197 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: آپ تک کیا روایت پہنچی ہے کہ میت کے کفن کے حوالے سے کیا چیز مستحب ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: سفید کپڑا سب سے زیادہ مناسب ہے ۔ میں نے دریافت کیا: میں نے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ قباتی کپڑا لٹکا دیتے ہیں ؟ اُنہوں نے جواب دیا: یہ بعد کی ایجاد کی ہوئی چیز ہے قباتی کپڑا اُس زمانہ میں کہاں ہوا کرتا تھا کیا یہ زندہ شخص کے لیے کشادگی ہوگی اور مرحوم کے لیے تکبیر ہو گا۔
مُحْدَثٌ، وَأَيْنَ الْقَبَاطِي مِنْ ذَلِكَ الزَّمَانِ؟ أَرَهْوًا حَيًّا وَزَهْوًا مَيِّتًا؟ ← «الْبَيَاضُ أَدْنَاهُ»، قُلْتُ: إِنِّي أَرَى النَّاسَ قَدْ عَلَّقُوا الْقَبَاطِيَ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَاذَا بَلَغَكَ أَنَّهُ يُسْتَحَبُّ مِنْ كَفَنِ الْمَيِّتِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The Shroud Gate · Hadith 6197
