مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْكَفَنِ · حديث 6185
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: كَانَ يُكَفِّنُ فِي وِتْرٍ قَمِيصٍ وَلُفَافَتَيْنِ، يُلْبِسُ الْقَمِيصَ وَيَلُفُّ فِي اللُّفَافَتَيْنِ، وَيَحْشُو الْكُرْسُفَ وَالذَّرِيرَةَ ". قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: قَالَ مَعْمَرٌ: وَلَا أَعْلَمُنِي إِلَّا رَأَيْتُ أَيُّوبَ يَحْشُو الْكُرْسُفَ
6185 – حسن بصری بیان کرتے ہیںُ: میت کو طاق تعداد کے کپڑوں میں کفن دیا جائے گا ایک قمیص ہو گی اور دو لفافے ہوں گے میت کو قمیص پہنائی جائے گی اور لفافے لپیٹ دئیے جائیں گے اور اُسے روئی اور ذریرہ کے ذریعہ پھر دیا جائے گا۔ امام عبدالرزاق بیان کرتے ہیں: معمر نے یہ بات نقل کی ہے کہ میرے علم کے مطابق میں نے ایوب کو دیکھا ہے کہ وہ روئی کے ذریعہ پھر دیتے تھے۔
الْحَسَنِ، ← رَجُلٌ: ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The Shroud Gate · Hadith 6185
