مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْكَفَنِ · حديث 6173
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ: «لُفَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِ حِبَرَةٍ جُفِّفَ فِيهِ، ثُمَّ نُزِعَ وَجُعِلَ مَكَانَهُ السَّحُولُ، وَكَانَ الثَّوْبُ الْحِبِرَةُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ»، فَقَالَ: لَا أَلْبَسُ ثَوْبًا نَزَعَهُ اللَّهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَدًا
6173 - ہشام بن عروہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کو حبرہ میں لپیٹا گیا اس کے ذریعہ آپ کے جسم کو خشک کیا گیا پھر اُس چادر کو اُتار لیا گیا اور اُس کی جگہ سحولی کپڑا رکھ دیا گیا وہ یمنی چادر حضرت عبداللہ بن ابو بکر کی تھی اُنہوں نے فرمایا: میں ایسا کپڑا کبھی نہیں پہنوں گا جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول کے جسم سے اُتروادیا تھا۔
لَا أَلْبَسُ ثَوْبًا نَزَعَهُ اللَّهُ ← جُعِلَ مَكَانَهُ السَّحُولُ، وَكَانَ الثَّوْبُ الْحِبِرَةُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ»، ← «لُفَّ النَّبِيُّ فِي ثَوْبِ حِبَرَةٍ جُفِّفَ فِيهِ، ثُمَّ نُزِعَ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The Shroud Gate · Hadith 6173
