مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْمَيِّتِ لَا يُتَّبَعُ بِالْمِجْمَرَةِ · حديث 6161
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ الْفَضْلِ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو حَيَّةَ الثَّقَفِيُّ قَالَ: «أَوْصَى مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ عِنْدَ مَوْتِهِ أَنْ لَا يَقْرَبَ قَبَسًا، يَعْنِي مِجْمَرَةً، وَلَا يُغَسَّلَ بِحَمِيمٍ، وَيُصَلَّى عَلَيْهِ عِنْدَ قَبْرِهِ»
6161 - ابو حیہ ثقفی بیان کرتے ہیں: حضرت معقل بن یسار نے اپنے انتقال کے وقت یہ وصیت کی تھی کہ دھونی کو اُن کے قریب نہ کیا جائے اور اُنہیں گرم پانی سے غسل نہ دیا جائے اور اُن کی قبر کے قریب اُن کی نماز جنازہ ادا کی جائے۔
أَبُو حَيَّةَ الثَّقَفِيُّ ← الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ، ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the dead is not followed by censure · Hadith 6161
