مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْحِنَاطِ · حديث 6149
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ الْأَشْعَثُ بْنُ قَيْسٍ قَالَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ: «إِذَا غَسَّلْتُمُوهُ فَلَا تُهَيِّجُوهُ حَتَّى تَأْتُونِي بِهِ، فَلَمَّا فُرِغَ مِنْ غُسْلِهِ أُتِيَ بِهِ، فَدَعَا بِكَافُورٍ فَوَضَّأَهُ بِهِ وَجَعَلَ عَلَى وَجْهِهِ، وَفِي يَدَيْهِ وَرَأْسِهِ وَرِجْلَيْهِ»، ثُمَّ قَالَ: «أَدْرِجُوهُ»
6149 - حکیم بن جابر بیان کرتے ہیں: جب اشعث بن قیس کا انتقال ہوا تو حضرت امام حسن بن علی نے فرمایا: جب تم لوگ اسے غسل دو اُس وقت تک آگے کام نہ کرنا جب تک مجھے بلوا نہیں لیتے جب اُن کے غسل سے فارغ ہو گئے تو حضرت امام حسن کو بلوایا گیا اُنہوں نے کافور منگوایا اور اُسے اُن کے چہرے پر دونوں ہاتھو ں پر سر پر اور پاؤں لگایا اور پھر فرمایا: اسے کفن میں لپیٹ دو۔
حَکِيمِ بْنِ جَابِرٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The hatch door · Hadith 6149
