مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ السَّجْدَةِ عَلَى مَنِ اسْتَمَعَهَا · حديث 5919
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: «إِذَا كَانَتِ السَّجْدَةُ خَاتِمَةَ السُّورَةِ فَإِنْ شِئَتَ رَكَعْتَ، وَإِنْ شِئَتَ سَجَدْتَ»
5919 - حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: جب سجدہ سورت کے آخر میں ہو پھر اگر تم چاہو تو رکوع میں چلے جاؤ اور اگر چاہو تو سجدہ تلاوت کر کے دوبارہ کھڑے ہو کر کچھ آیات کی تلاوت کر کے رکوع میں جاؤ۔
«إِذَا كَانَتِ السَّجْدَةُ خَاتِمَةَ السُّورَةِ فَإِنْ شِئَتَ رَكَعْتَ، وَإِنْ شِئَتَ سَجَدْتَ» ← عَبْدُ اللَّهِ ← الْأَسْوَدِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5919
