مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ السَّجْدَةِ عَلَى مَنِ اسْتَمَعَهَا · حديث 5907
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سُلَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ قَالَ: قَرَأْتُ عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ السَّجْدَةَ فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ، فَقَالَ: «مَا تَنْظُرُ أَنْتَ قَرَأْتَهَا، فَإِنْ سَجَدْتَ سَجَدْنَا»
5907 – سلیم بن حظلہ بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کے سامنے آیت سجدہ تلاوت کی تو اُن کی طرف دیکھا اُنہوں نے دریافت کیا: تم کیا دیکھ رہے ہو؟ تلاوت تم کر رہے ہو اگر تم سجدہ کرو گے تو ہم بھی سجدہ کر لیں گے۔
«مَا تَنْظُرُ أَنْتَ قَرَأْتَهَا، فَإِنْ سَجَدْتَ سَجَدْنَا» ← عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ السَّجْدَةَ فَنَظَرْتُ إِلَيْهِ، ← سُلَيْمِ بْنِ حَنْظَلَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5907
