مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ وَنِسْيَانِهِ · حديث 5967
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ، فَإِنَّهُ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنْ صَدْرِ الرَّجُلِ مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهَا، بِئْسَمَا لِأَحَدِهِمْ أَنْ يَقُولَ: إِنِّي نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ نُسِّيَ "
5967 - امام عبدالرزاق بن مسعود نبی اکرمﷺ تک مرفوع حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے ارشاد فرمایا: قرآن کی حفاظت کرتے رہنا کیونکہ یہ انسان کے سینہ سے اس سے زیادہ تیزی سے جاتا ہے جتنی تیزی سے جانور رسی اور وہ شخص بہت برا ہے جو یہ کہے : کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا بلکہ وہ اُسے بھادی گئی ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Virtues of the Qur’an › Chapter: Commitment to the Qur’an and its forgetting · Hadith 5967
